جموں حادثہ:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا اظہار دکھ
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے جھجر کوٹلی میں ایک المناک بس حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے
لیفٹنٹ گورنر نے ٹویٹ کرتے لکھا "سوگوار خاندانوں سے میری دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں”۔
ضلع انتظامیہ کو زخمیوں کو ہر ممکن مدد اور علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی
Comments are closed.