بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں کمی ، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

سرینگر /26مئی

بارشوں کے باعث شبانہ درجہ حرارت میں کمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ دنوں کیلئے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 27اور 28مئی کے دوران چند مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی بارش، گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان ہے

درجہ حرارت کے بارے میں، انہوں نے کہا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 10.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Comments are closed.