گونگڈوری گلمرگ میں راستہ کھو جانے کے بعد پولیس نے سیاحوں کو بحفاظت واپس پہنچایا
گلمرگ /26مئی
پولیس نے شہرہ آفاق گلمرگ کے کونگڈوری علاقے میں مبینہ طور پر راستہ کھو جانے کے بعد ایک سیاح خاندان کو بچایا کر انہیں واپس نیچے لایا ۔
معلوم ہوا ہے کہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا سیاحوں کا ایک کنبہ گلمرگ کے گونگڈوری علاقہ میں راستہ کھو بیٹھا جو گلمرگ پہنچے اور گونڈولا سواری کیلئے کونگڈوری گلمرگ گئے تھے، جبکہ گونڈولا کے دوسرے فیز پر واپسی پر وہ راستہ بھول گئے
جس کے بعد پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے انہیں بحفاظت واپس پہنچایا ۔
Comments are closed.