بارہمولہ میں آگ کی واردات ،2 رہائشی مکانات کو نقصان

سری نگر، 26 مئی

بارہمولہ ضلع کے کلانتارا پائین میں آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا

اطلاعات کے مطابق کلانتارا کریری میں آج صبح ایک رہائشی مکان سے آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے فوراً بعد قریبی گھر تک پھیل گئی تاہم محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی فوری مداخلت سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔

آگ سے دو رہائشیوں کو کچھ حصوں کو نقصان پہنچا۔

Comments are closed.