پنجاب سیکٹر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا

پنجاب / 8 فروری/ ٹی آئی نیوز

پنجاب میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو بارڈر سیکورٹی فورس نے مار
گرایا
بی ایس ایف کے مطابق ڈرون بین الاقوامی سرحدکے پار پاکستانی علاقے میں گرا
انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں سرحدی چوکی ‘بابا پیر’ کے قریب 7-8 فروری کی درمیانی رات کو پیش آیا۔

Comments are closed.