کنگن گاندربل میں آگ کی واردات ،تین رہائشی مکان خاکستر

گاندربل:13ستمبر

گاندربل کے ہچہامہ کانگن علاقے میں آگ کی ہولناک واردات میں تین رہائشی مکان خاکاستر ہو گئے
عین شاہدین کے مطابق آگ ایک رہائشی مکان سے نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہولناک رخ اختیار کر لی
انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کیا جنہوں نے جائے واردات پر پہنچ کر مقامی لوگوں کے ہمراہ آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تین رہائشی مکان خاکستر ہو گئے اور ان میں موجود ساز و سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا

Comments are closed.