ہف شرمال میں جھڑپ کے مقام پر بارودی شل پھٹ جانے سے تین بچے زخمی
سرینگر؛13ستمبر
شوپیان کے ہف شرمال علاقے میں بعد دوپہر اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب جھڑپ کے مقام پر ایک بادوری شل پھٹ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تین بچے جھڑپ کے مقام پر ایک بارودی شل سے کھیل رہے تھے جس دوران شل زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔
انہو ں نے بتایا کہ تینوں بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم ہے ۔
Comments are closed.