جموں کشمیر میں کووڈ کے 22نئے معاملات درج ، کوئی اموات نہیں

سرینگر؛12ستمبر

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں اتار چڑھائو جاری ہے
حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ میں 22افراد مبتلا پائے گے جن میں سے 9لا تعلق جموں اور 13کا تعلق کشمیر صوبے سے تھا
انہوں نے مزید کہا کہ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں متاثرین کی تعداد478759تک پہنچ گئی ہے تاہم بیماری سے کسی تازہ مریض کی موت نہیں ہوئی ہے

Comments are closed.