سب انسپکٹر بھرتی عمل میں دھندلیاں:سی بی آئی نے 33مقامات پر چھاپے ڈالیں
سرینگر؛13ستمبر
سب انسپکٹر بھرتی عمل میں دھندلیوں کے انکشاف کے بعد سنیٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے تحقیقات تیز کرتے ہوئے منگل کو جموں کشمیراور دلی سمیت 33مقامات پر چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی
سی بی آئی کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر اور جموں میں کل ملا کر 33مقامات پر چھاپے ڈالیں جن میں جموں ، سرینگر ، کرنال ، مہندر گرھ ، گاندھی نگر جبکہ اس کے علاوہ دلی ، غازی اآباد اور بنگلور میں بھی چھاپے ڈال کر تلاشیاں لی گئی اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے
انہوں نے کہا کہ جے کے ایس ایس بی کے سابق چیرمین اور دیگر کچھ افسران کی رہائشگاہوں پر بھی چھاپے ڈالیں گئے
Comments are closed.