روس کا پہلا کورونا وائرس مخالف ویکسین وزاعت صحت کی جانب سے تسلیم

سرینگر /11اگست /کے پی ایس مانیٹرنگ :روس نے کوروناوائرس مخالف ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیاہے اور بتایاجاتا ہےکہ ملک کے وزارت صحت نے اس کو تسلیم۔کرکے منظور دی ہے ۔اس حوالے سے روس کے صدر وی لیڈیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کی صاحبزادی کو ویکسین کا ٹیکہ لگایا ہے

Comments are closed.