جلال آباد سوپور میں سڑک حادثہ ؛ تیز رفتار سنٹرو کارنے سیکوٹی کو ٹر ک ماردی،دو افراد زخمی

سوپور /11اگست /کے پی ایس:تیز رفتار سینٹرو گاڑی زیر نمبرJK018-6022نے جلال آباد سوپورمیں سیکوٹی کو ٹکر ماردی ۔جس سے دو افراد شدید زخمی ہوئے جن کی۔شناخت مشتاق احمد اور فیصل مشتاق کے بطور ہوئی ۔بتایا جاتا ہے کہ دونوں کو زخمی حالت میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور منتقل کیا گیا جہاں ان کو ابتدائی علاج ومعالجہ کےلئےرکھا گیا ان میں سے کمسن کی حالت خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹروں نے مزید علاج ومعالجہ کے لئے سرینگر منتقل کیا۔بتایا جاتا ہے کہ سوپورپولیس نے اس حوالے سے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی

Comments are closed.