مکنیکل ارگیشن ایمپلائز فڈریشن کشمیر کی طرف سے 14جولای پروگرام سیکٹریٹ گیراو کو مکمل حمایت کا اعلان
مکنیکل ارگیشن ایمپلائز فڈریشن کشمیر کی طرف سے آج ایک ہنگامی مینٹگ فون کالنگ کے زریعے سے ہویی ہے جس کی صدارت مکنیکل ارگیشن ایمپلائز فڈریشن کشمیر کے سربراہ جناب فاروق احمد خان صاحب نے کی مینٹگ میں تمام ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ صاحبان نے شرکت کی جس میں شیراز احمدڈیگوصاحب بلال احمد خان صاحب بشیر احمد صوفی صاحب بلال احمد بٹ صاحب غلام محمد زرگر صاحب غلام قادر رشی صاحب فاروق احمد ملک صاحب وغیرہ شاملِ تھے مینٹگ میں فیصلہ لیا گیا ہے ک جو ایمپلائز جواینٹ ا،یکشن کمیٹی کے صدر جناب فیاض شبنم صاحب نے14جولایی سیکٹریٹ گیراو کا اعلان کیا ہے جس کی ہم بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور سرکاری انتطامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کیجول سینزنل ملازمین کامسلہ اولین ترجیحات پر حل کیا جائےانہونے مختلف محکموں میں دن رات محنت کر کے نامساید حالات کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر عوام کی ہر سہولیات فراہم کر کے ایک عظیم فریضہ انجام دیا ہے
لہزا۔۔ مکنیکل ارگیشن ایمپلائز فڈریشن کشمیر اپنےطرف سے تمام ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے تمام ممبران اؤر ملازمین کو آگاہ کر کے 14جولای سیکرٹریٹ گیراو کے پروگرام میں شرکت کو یقینی بنانے.
Comments are closed.