سرینگر/یکم اپریل: سرینگر پولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے دو دوکانداروں کو گرفتارکرکے ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت کیس انداج کئے ۔سی این آئی کو پولیس ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق سرینگرپولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف وازی کر نے والے دوکاندارکے خلاف کیس ایف ائی ار نمبر 52/2020 کو متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن صدر میں اندراج کر کے گرفتارکیا ۔ جس کی شناخت غلام محمد رہ ساکن ہوسنگ کالونی چھانہ پورہ اور غلام نبی حجام ساکن لال نگر چھانہ پورکے نام سے ہوئی ہے۔ سرینگر پولیس کی جانب سے عوام الناس سے گزارش کی جاتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں والڈ ہلتھ آرگنزیشن کی دئے گئے رونموائے خطوط پر عمل در آمد کریں تاکہ لوگ کورونا وائرس سے بچ جائے۔ لوگ پولیس کی تعاون کریں تاکہ اس مہلوک وائرس سے بچاجائے۔ پولیس لوگوں کے خاطر ایسے اقدامات اُٹھارہی ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.