جا وید فو نڈیشین بڈگا م اور نوہٹہ پولیس کی مشترکہ مہم؛ نوہٹہ میں 63 کنبوں میں راشن کٹس تقسیم۔ مقامی لوگوں کی سراہنا

سرینگر30مارچ: رضا کار تنظیم جا وید فو نڈیشین بڈگا م نے نوہٹہ پولیس کے اشتراک سے نوہٹہ علاقہ میں 63 ضرور ت مند کنبوں میں مفت راشن تقسیم کیا ہے۔ سی این ایس کے مطابق جا وید فو نڈیشین بڈگا م نے نوہٹہ پولیس تھانہ کے اشتر اک سے نوہٹہ کے کئی محلہ جات کے63 کنبوں میں راشن کٹس جن میں کھانے پینے کی چیزیں، مصالجات، ادویات اور چاول موجود تھا میں تقسیم کیں جس سے ان کنبوں کے ساڑ ھے تین سو سے زائدافرادکو فائد ہ پہنچا ہے۔ اس موقعہ پر ایس ایچ اؤ نوہٹہ، اورایس ڈی پی اؤ خانیار کے علاوہ مذ کورہ این جی اؤز کے عہدار بھی شامل تھے۔ معلوم ہواہے کہ یہ کنبے موجود ہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت مشکلات کا سا مناکررہے تھے۔ اس موقعہ پرمذ کورہ این جی اؤ کے عہدداروں نے کہا کہ موجود ہ حالات میں سماج کے ہر طبقے کو آ گے آ کر کمزوز اور مالی مشکلات سے دوچار لوگوں کی مد د کیلئے آ گے آ نا چاہیے۔ مقامی لوگوں نے اس کام کی سراہنا کی ہے۔ فونڈ یشن نے ان لوگوں کا شکر یہ ادا کیا ہے جنہوں نے ہمار ے اکونٹ میں رقوم منتقل کر کے ہمیں اس کام میں ہماری مدد کی ہیچندہ دس روپے سے قابل قبول ہوگا۔ جا وید فو نڈیشین نے مزید کہا ہے وہ لوگ جو اس نوبل کاز میں آ گے بھی ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے بنک جے اینڈ کے بینک(جاوید فاؤنڈیشن)اکاؤنٹ نمبر0869011110000055برانچ,جے کے بینک کرالپورہ۔آئی ایف ایس سی کو جاکا اوکرال پی آر پی میں اپنی رقم منتقل کر سکتے ہیں

Comments are closed.