Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کشمیر
تازہ برفباری کے بعد بانڈی پورہ گریز شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
تازہ برفباری کے بعد بانڈی پورہ گریز شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
تفصیلات کے مطابق رازدان ٹاپ پر تازہ…
لاسی پورہ پلوامہ میں کولڈ سٹوریج یونٹ سے گرنے کے بعد مزدور از جاں ،چار دیگر زخمی
لاسی پورہ پلوامہ میں کولڈ سٹوریج یونٹ سے گرنے کے بعد رفیع آباد کا مزدور از جاں ہو گیا جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ۔…
ایشاءکا سب سے بڑا باغ ” ٹولیپ گارڈ ن “ عوام کیلئے بند
سرینگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن مقامی و غیر مقامی سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا ۔
وادی میں درجہ حرارت…
جموں و کشمیر میں منشیات کے مکمل خاتمہ تک آرام نہیں کریں گے / لیفٹنٹ گورنر
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وہ اس وقت تک آرام نہیں کریں گے جب تک کہ وہ جموں و کشمیر کو منشیات کی لعنت سے نجات…
اوڑی میں بھاری پتھر کی زد میں آکر معمر شہری از جاں
بارہمولہ ضلع کے اوڑی سیکٹر کے چرونڈا علاقے میں 60 سالہ شہری بھاری پتھر کی زد میں آنے کے بعد از جا ں ہو گیا ۔…
دربار مﺅ : سرینگر میںدفاتر 4مئی کو کھلیں گے ، جموں سیکرٹریٹ 30 اپریل کو بند ہو گا
روایتی دربار مﺅ کی مشق کے تحت سرینگر میں دفاتر 04مئی کو پھر سے کھلیںگے جبکہ جموں سیکرٹریٹ 30 اپریل کو…
اننت ناگ میں 2.25 کروڑ روپے کی 04 جائیدادیں قرق/پولیس
منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے مالیاتی نیٹ ورکس کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں، اننت ناگ میں جموں کشمیر پولیس نے این…
سنگم بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ،تین خواتین زخمی
سنگم بجبہاڑہ میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حادثہ اس…
طلباءکا احتجاج : سوپور میں رات بھر چھاپوں میں مزید 5 شرپسند گرفتار / پولیس
پولیس کا کہنا ہے کہ گورئمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول میں طلباءکے حالیہ احتجاج میں خلل ڈالنے میں ملوث عناصر کے…
ہماری حکومت کے آنے کے بعد نہ صرف کوشش بلکہ ایک نئی بہار ، ایک نئی شروعات کا ایک…
وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج اننت ناگ کے جبلی پورہ میں بیساکھی کے موقع پر جشنِ آمدِ بہار کا افتتاح کیا ۔…