پونچھ میں حفاظتی فورسز نے 65سالہ پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا ؛عمر رسیدہ شخص غیر قانونی طریقے سے…

سرینگر/03 جولائی/// پونچھ میں حفاظتی فورسز نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے ایک شہری کی گرفتاری اُس وقت عمل میں لائی جب 65برس کا شخص غیر قانونی طریقے سے بھارتی حدود میں داخل ہوا تھا ۔ مذکورہ شخص سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے اور اس بات کا پتہ…

ڈیلٹا ویریئنٹ کی 98 ممالک میں نشاندہی ہو چکی ہے؛ وائر س خطرناک ہے جو کہ مزید جنیاتی تبدیلی کے عمل سے…

سرینگر/03 جولائی: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک سو ممالک اور علاقوں میں کورونا وائرس کے پہلی بار بھارت میں تعین ہونے والے ڈیلٹا ویریئنٹ کی نشاندہی ہوئی ہے۔ چائنہ گلوبل ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کی خبر کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سیکرٹری…

ہندوستان نے جموں میں ’ڈرون حملہ‘ کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا؛ سرحد پار سے شدت پسند ڈرونوں کے…

سرینگر/29جون/سی این آئی// وزارت داخلہ کے خصوصی سکریٹری نے کہا کہ ڈرونز کے ذریعے اسلحہ یا دھماکہ خیز مواد ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیج رہے ہیں۔ یہ پوری دنیا میں سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے ایک خطرہ اور چیلنج بن چکا ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…

جموں میں کنٹرول لائن کے قریب تیسرے بار ڈرون کی گردش کے بعد الرٹ جاری / پولیس سربراہ

سرینگر/29جون/سی این آئی// جموں میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک گزشتہ شب مسلسل تیسرے مرتبہ ڈرون کی گردش کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ادھر جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں میں فضائیہ کے اڈے پر ڈرون حملوں میں عسکری…

ڈرون حملے ایک تکنیکی خطرہ ،جواب بھی تکنیکی طور ہی دیا جائے گا، حملوں کے پیش نظر اہم تنصیاب کی…

عام شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر حملے یہاںکے سیاحتی سیزن کو نقصان پہنچنے کی کوشش ، سیکورٹی فورسز متحرک سرینگر/29جون: ملورہ سرینگر جھڑپ میںلشکر کمانڈرندیم ابرار سمیت دو جنگجو جاںبحق ہوئے کی بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار…

ملورہ ایچ ایم ٹی سرینگر میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین تصادم آرائی 13گھنٹوں بعد ختم

لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی سرینگر میں دو اہم حملوں اور شہری ہلاکتوں میںملوث تھا / پولیس سرینگر/29جون:سرینگر کے ملورہ ایچ ایم ٹی علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین شبانہ تصادم آرائی میں مقامی لشکر کمانڈر غیر ملکی ساتھی سمیت…

بانہال میں آگ کی بھیانک واردات ؛ ایک درجن کے قریب رہائشی مکانات خاکستر

سرینگر/29جون/: بانہال میں منگل کے روز آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک درجن کے قریب رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوئے ہیںجس کے نتیجے میںرہائشی مکانات میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک تباہ ہوکے رہ گئی اور قریب 20کنبے آشیانے سے محروم ہوئے…

سرینگر جموں شاہراہ کی ضروری مرمت ، کل ٹریفک بند رہے گا

سرینگر/29جون/سی این آئی// ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی گی۔سی این آئی کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر ضروری مرمت کے پیش نظر آج یعنی بدھ کو ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی اور کسی بھی گاڑی…

جموں ائر بیس پر ڈرون کے ذریعے حملہ کا معاملہ؛ نئی دلی میں وزیر اعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ،…

سرینگر/29جون: جموں میں فوجی ائر بیس پر ڈرون کے ذریعے حملے کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ نئی دلی میں منعقد کی گئی جس میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبال…

کپواڑہ میںسڑکوں پر ٹرانسپورٹ محکمہ کی چیکنگ جاری ؛ خلاف ورزی کے مرتکبین درجنوں گاڑیوں کے روٹ پرمٹ…

سرینگر/29جون/سی این آئی// شمالی ضلع کپواڑہ میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کئے ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کپوارہ کے…