پاکستان کے بعد بھارت کی یوم آزادی سالگرہ ؛ واگہ سرحد پر پھر پاک بھارت سرحدی فورسز میں مٹھائی کا…

سرینگر/15اگست: پاکستان کے بعد بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر واہگہ اٹاری بارڈرپر پاکستان اوربھارت کی سرحدی فورسزکے مابین مٹھائی کے روایتی تحفے کا تبادلہ ہوا۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پنجاب رینجرزکی طرف سے بی ایس ایف کے افسروں اورجوانوں…

وادی میں بجلی ملازمین دوران ڈیوٹی بجلی کرنٹ سے ہلاک ہونے واقعات

سرینگر/15اگست : وادی میں بجلی ملازمین کی دوران ڈیوٹی بجلی کرنٹ لگنے کے واقعات ہورہی اموات پر عوامی حلقوںنے سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کو ٹالنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرکے فیلڈ میں کام کررہے اور گرڈ سٹیشنوں میں تعینات…

یوم آزادی کی تقریبات پر امسال پہلی بار نہ موبائیل بند ہوئے اور نہ ہی انٹر نیٹ خدمات ، صارفین نے لی…

سرینگر/15اگست /: تین سال بعد پہلی مرتبہ یوم آزادی کی تقریب پر نہ ہی فون بند ہوئے اور نہ تو انٹر نیٹ سروس معطل کی گئی جس کے نتیجے میں صارفین نے راحت کی سانس لی ۔سی این آئی نمائندے کے مطابق جموں کشمیر بالخصوص وادی میں 15اگست کی تقریبات کے…

عالمی وبائی بیماری میں جاں فشانی سے کام کرنے والے کووڈ وئررس کی خدمات تواریخی

سرینگر/14اگست : 15اگست یوم آزادی کے موقعے پر کووڈ ویئررس کو اعزازات سے نوازا جائے گا ۔ کوڈ 19کے دور تباہ کن دور میں ان وئررس کی طبی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایل جی انتظامیہ کی جانب سے انہیں اعزازی اسناد سے نوازا جائے گا ۔ ان میں ڈاکٹر…

1947کو ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں دی ہیں ؛ اس دن کو ’’تقسیم ہند کا درد‘‘کے طور پر منایا جائے گا/وزیر…

سرینگر/14اگست /سی این آئی// 1947کو تقسیم ہند کے بعد آپسی لڑائی کے دوران جان گنوانے والوں کو وزیر اعظم نے یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس دن لاکھوں افراد کو اپنے آشیانے چھوڑنے پڑے…

یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی…

شیر کشمیرسٹیڈیم سرینگر میں ہوگی سب سے بڑی تقریب ،لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا مارچ پاسٹ پر سلامی لینگے سرینگر/14اگست : جنگجویانہ سرگرمیوں میں اچانک تیزی کے بیچ یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کشمیر میں حفاظت…

بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرس کے مابین سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ

سرینگر/14اگست: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر پاکستان رینجرزپنجاب اوربی ایس ایف انڈیا کے درمیان مٹھائی کاتبادلہ ہوا ہے جب کہ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے حکام نے پاکستان رینجرز کے حکام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار…

کھٹوعہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، لاپتہ پائیلٹوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا

سرینگر/14اگست : کھٹوعہ جموں میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے فوجی ہیلی کاپٹر رنجیت ساگر ڈیم میں گر کر تباہ ہونے کے بعد لاپتہ پائلٹوں کو باز یاب کرنے کیلئے 11ویں روز بھی بچائو آپریشن کے دوران ابھی تک ان کا کہیں سے پتہ حاصل نہیںہو سکا ہے ۔ سی این…

یوم آزادی کی تقریب سے قبل جموں میں جیش محمد سے وابستہ چار جنگجو گرفتار / اے ڈی جی پی جموں

سرینگر/14اگست /سی این آئی// 15اگست سے قبل جموں میں ایک خصوصی کارروائی عمل میںلاتے ہوئے جموں پولیس نے عسکری تنظیم جیش محمد کے چار مبینہ جنگجوئوںکو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اے ڈی جی پی جموں نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چاروں…

امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ونگ کا شہر سرینگر میں چیکنگ کا سلسلہ جاری

سرینگر/14اگست : محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ونگ نے شہر سرینگر میں چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین اداروں کو سیل کرنے کے علاوہ دو ایف آئی آر بھی درج کئے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سرکاری قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں…