"پونچھ سیکٹر میں 3دنوں کے بعد دراندازی کی ایک اور کوشش کوفوج نے ناکام بنادیا” /دفاعی…
سرینگر03/ستمبر/ : پونچھ سیکٹر میں اس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کاماحول پھیل گیاجب عسکریت پسندوں نے دراندازی کی کوشش کی اور فوج کے للکارنے کے بعد فریقین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جوکی گھنٹوں تک جاری رہاپچھلے 15دنوں کے دوران دراندازی کی…