گوٹلی باغ گاندر بل میں معصوم بچیوں کے نام پر خطیر رقم ہڑ پنے کا معاملہ

سرینگر : گوٹلی باغ گاندربل میں معصوم یتیم بچیوں کی مالی امداد کیلئے فیس بُک پیج’’کشمیرکرائون ‘‘کے ایڈمن عمران احمد گنائی عرف شاہد عمران نے لوگوں کے جذبات ابھارتے ہوئے مختلف اکائونٹس میں پیسے جمع کرنے کی اپیل کی اور صاحب ثروت افراد نے یتیم…

بچوں کے تعلیمی اخراجات میں والدین کی مدد کیلئے اسکالرشپ اسکیم ؛جموں وکشمیر کے بیشتر بچے دو سال سے…

سرینگر: مرکزی اسکیم کے تحت بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے اسکالرشپ کا سلسلہ شراع کیا گیا تاہم وادی کے شہری ودیہی علاقوں کے بیشتر بچے گذشتہ دو برسوں سے اسکالرشپ سے محروم ہیں ۔اس سلسلے میں شہر کے کئی علاقوں سے زیر تعلیم بچوں کے والدین نے…

تجارتی سرگرمیاں بدستور متاثر ،تاجرپریشان حال ؛ انتظامیہ سے بازآبادکاری اور مجموعی صورتحال پر توجہ…

سرینگر // کے پی ایس : نامساعد حالات اور کوروناوائرس کی وجہ سے تاجروں کی تجارت بُری طرح متاثر ہوئی ہے ۔اس سلسلے میں وادی کے مختلف علاقوں سے تاجروں نے کشمیر پریس سروس کو بتایا کہ جموں وکشمیر کی تشکیل نو کے فیصلے اور پھر کوروناوائرس کی…

موسم کی بے وقت کروٹ بدلنے اورگرمی کی شدت سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے کا خطرہ

سرینگر:موسم کے بے وقت کروٹ بدلنے اور گرمی کی شدت سے باغات میں میوہ جات میں مختلف قسم کی بیماریاں پھوٹنے لگی ہیں جس سے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔اس سلسلے میں وادی کے مختلف علاقوں کے میوہ صنعت سے وابستہ افراد نے کشمیر پریس سروس…

9ہفتوں کے دوران10 ستمبر سے مرکزی وزراء جموں وکشمیر کادورہ کرینگے /مرکزی سرکار

سرینگر03/ستمبر: 9ہفتوں کے دوران 70مرکزی وزراء جموں وکشمیر کادورہ کررہے ہے اور دس ستمبر سے مرکزی وزراء کے دوروں کاسلسلہ شروع ہوگاہرہفتے کومرکزی وزیرجموںو کشمیرکے دواضلاع میں پبلک آوٹ ریچھ پروگرام تحت لوگوں سے ملاقی ہونگے اور اس دوان مرکزی…

ریکارڈ ڈیجٹل لائز کرنے اور ای موڈ پرڈالنے کے سلسلے میں جموں وکشمیر چیف سیکریٹری کی خصوصی ہدایت/چیف…

سرینگر03/ستمبر: ایک درجن سے زیادہ سرکاری اداروں کوسات دنو ں کے اندراندر ریکارڈ آن لائن اور ای موڑ پرلانے کے احکامات صادرکئے ہے لیفٹنٹ گورنر نے باربار ریکارڈ کوآن لائن کرانے میں اداروں کی غفلت اور لاپرواہی پرشدیدناراضگی ظاہر کی ہے ۔اے پی…

11ستمبر تک مرنے والے افراد کے لواحیقن کوڈیٹھ سٹفکیٹ اور معاوضے کی رقم تئے کر کے عدالت کوجانکاری…

سرینگر03/ستمبر: کرونا وائرس کی وبائی بیماری سے مرنے والے افراد کے لواحقین کو ڈیتھ سٹفکیٹ اور معاوضہ فراہم کرنے کے سلسلے میں جانکاری فراہم نہ کرنے کاعدالت عظمیٰ نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے سولسٹرجنرل کی درخواست کومستردکرتے ہوئے 11استمبر تک…

سید علی شاہ گیلانی کے انتقال کے بعد دوسرے دن بھی وادی کئے طول ارض میں زندگی مفلوج

سرینگر03/ستمبر/اے پی آ ئی: حریت کانفرنس (گ) کے سابق چیئرمین کے انتقال کے بعد وادی میں دوسرے دن بھی زندگی مفلوج ہوکررہ گئی کاروباری ادارے ٹھپ رہے پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب رہاانٹرنیٹ معطل رہا موبائل سروس معطل رہی، بانہال بار ہمولہ…

اینٹی کرپشن بیوروں کی ٹیم نے ایگریکلچر رولر بینک پرچھاپہ ڈالا؛ ریکارڈکاجائزہ لیااورافسران سے پوچھ…

سرینگر03/ستمبر: اینٹی کرپشن بیوروں کی جانب سے رشوت خوری میں ملوث سرکاری افسروں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کاسلسلہ جاری،اینٹی کرپشن بیوروںنے شکایت ملنے کے بعد نیشنل بینک کاایگری کلچررولرڈیولپمنٹ دفترپرچھاپہ مار کر ریکارڈ اپنی تحویل میں…

طویل عرصے کے بعد پاکستان نے روالہ کوٹ کوٹلی ائربیس کوپھر سے کھول دینے کافیصلہ کرلیا

سرینگر03/ستمبر/اے پی آ ئی : بھارت پاکستان کے مابین کشیدگی اور تناؤ میں اس وقت پھر اضافہ ہوا جب پاکستان نے طویل عرصے کے بعد سرینگر سے سوکلومیٹر دور راولا کوٹ کوٹلی ائربیسزکوپھر سے کھول دینے کااعلان کردیااور پاکستانی ائرفورس کی ایک بڑی…