ناگہ بل ترال کے چشمے سے باہر نکلنے والی مشہور ندی غلاظت کی ڈھیر میں تبدیل

ترال ۵ ستمبر: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے مشہور قدرتی چشمے ’’ناگہ بل ناگ‘‘سے باہر نکلنے والی ندی غلاظت اوع گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایاملک امان اللہ ؒ کی صحن میں ایک چشمہ موجود ہے جس کا پانی متعدد بستیوں تک نلوں کے…

پولیس نے ویڈیو کا نوٹس لیا ؛ اپن ایف آئی آر درج کی

سرینگر۵ ستمبر: پولیس نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی لاش کے حوالے سے ایک ویڈیوکا نوٹس لے کر ایک اپن ایف آئی آر درج کی ہے۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق پولیس نے اس ویڈیوں کی سخت نوٹس لیا ہے جس میں یہ دیکھا گیا ہے کہ…

کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ ہنوز معطل ؛ طلباء تاجر اور بیشتر صحافیوں کو مشکلات

سرینگر۵ ستمبر: وادی کشمیر میں اگر چہ موبائیل کالنگ سروس کو بحال کیا گیا ہے تاہم اتوار کوبھی موبائیل انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل رہی ہے جس کی وجہ سے صحافیوں اور طلباء کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق…

ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں مریضوں کو بلاوجہ سرینگر کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کا معاملہ

سرینگر کے پی ایس :شمالی کشمیرضلع بانڈی پورہ میںقائم ضلع اسپتال میں تعینات ڈاکٹر مریضوں کا علاج ومعالجہ کرنے کے بجائے ان کو سرینگر کے دوسرے اسپتالوں کی طرف منتقل کرنے کا سلسلہ جار ی رکھے ہوئے ہیں جس سے لوگوں میں اسپتال انتظامیہ کے تئیں غم…

زنڈ فرن اور جوگیار ناروائو پمپ اسٹیشن مرمت کے بعد پھر خراب ؛ ناقص میٹرئیل استعمال کرنا بنیادی وجہ…

سرینگر کے پی ایس: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے جوگیار اور زنڈفرن ناروائو میں محکمہ اری گیشن وفلڈ کنٹرول نے واٹر سپلائی کیلئے لاکھوں روپے کی لاگت سے پمپ اسٹیشن تعمیر کئے ہیں لیکن ناقص میٹرئیل اور مشینری کی وجہ سے یہ اسٹیشن زمینداروں کیلئے…

بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار اورنشہ آوراشیائے برآمد کرنے کا پولیس نے کیا دعویٰ ،کیس درج…

سرینگر کے پی ایس :شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز ایک منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوع مادہ برآمد کیا۔کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق…

کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں مسلسل کمی خوش آئند؛ وائرس موجود ہونے تک احتیاطی تدابیر اورمرتب…

سرینگر :عالمگیر وبائی بیماری کوروناوائرس کے پھیلائو میں گذشتہ دو ماہ سے مسلسل کمی آرہی ہے ۔تاہم اب تک4094کوروناوائرس میں مبتلا ہوکر موت کے آغوش میں چلے گئے جبکہ متاثرین کی مجموعی 25,6183تک پہنچ گئی ہے ۔ذرایع کے مطابق گیارہ مہینوں کے عرصہ…

اشیائے خوردنی میں ملاوٹ ا نسانی جانوں کیلئے خطرہ،سرکار سطح پر عدم توجہی کا مظاہرہ

سرینگر : ماضی میں لوگوں کے پاس غربت اور غذائی اجناس قلیل مقدار میں دستیاب تھی لیکن ہر کوئی چیز صاف اور بلا ملاوٹ تھی اور اس زمانے میں بیماریاں بالکل محدود اور درد کا فوری علاج بھی ممکن تھا لیکن اب ایسی نئی لاعلاج بیماریاں انسانوں میں لگ…

وادی میں شاہرائوں ،رابطہ اور اندرونی سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا کام شہر ودیہات میں جاری

سرینگر :وادی کشمیر کے طول وعرض میں سرکار نے ترجیحی بنیادوں پر شاہرائوں ،اندرونی اور رابطہ سڑکوں کی تجدیدومرمت اور میکڈم بچھانے کاکام شدومد سے شروع کیا تاہم کئی علاقوں کو اس بار بھی نظر انداز کیا گیا جس سے نتیجے میں ان علاقوں کے لوگوں میں…

سرینگر بارہمولہ شاہراہ پر سفیدے کے درختان مال وجان کیلئے خطرہ

سرینگر :سرینگربارہمولہ کے بیچوں بیچ ناربل سے پٹن تک استادہ سفیدے کے درختان بوسیدہ ہونے کیلئے لوگوں کے مال وجان کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں ۔اب تک ان درختان کے گرنے سے دلدوز حالادثات پیش آئے جن میں کئی انسانی جانیں زیاں ہوئیں اورمالی نقصان بھی…