شمال مشرقی دہلی میں تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9، حالات کشیدہ
نئی دہلی، 25 فروری : شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج صبح بھی ضلع کے کئی علاقوں میں پتھراؤکے واقعات سامنے آئے جس سے حالات کشیدہ ہیں۔ اس میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے ۔ تشدد میں نیم فوجی دستوں…