اولڈ حبہ کدل کو کھولنے کی مانگ، لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا احتجاجی مظا ہرہ
سرینگر/25فروری /سی این ایس/ اولڈ حبہ کدل کو کھولنے کے مطالبے کو لےکر لوگوں کی ایک بڑ ی تعداد نے احتجاجی مظا ہر ہ کیے ہے۔ سی این ایس کے مطابق حبہ کد ل اور اسکے مضا فاتی علاقوں کے لوگ جن مےں دکاندرا، ٹرانسپورٹر اور عام لوگ شامل تھے سڑ کوں پر…