اولڈ حبہ کدل کو کھولنے کی مانگ، لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا احتجاجی مظا ہرہ

سرینگر/25فروری /سی این ایس/ اولڈ حبہ کدل کو کھولنے کے مطالبے کو لےکر لوگوں کی ایک بڑ ی تعداد نے احتجاجی مظا ہر ہ کیے ہے۔ سی این ایس کے مطابق حبہ کد ل اور اسکے مضا فاتی علاقوں کے لوگ جن مےں دکاندرا، ٹرانسپورٹر اور عام لوگ شامل تھے سڑ کوں پر نکل آ ئے اور انہوں نے حبہ کدل چو ک میں جمع ہو کر زور دار احتجاجی مظا ہر ے کئے۔ مظا ہرین کا کہنا تھا کہ ریاست کی خصوصی پوزےشن ختم کر نے کے بعد پولےس فورسز نے اولڈ حبہ کد ل کے دونوں اطراف کی تار بند کردی ہے تب سے آ ج تک اس پل کو کھولا نہےں گےا جس کے باعث لوگوں کے عبور ومرور مشکل بن چکا ہے جبکہ گا ڑےوں کی آ مد رفت بھی بند پڑ ی ہے ۔ لوگوں کا کہنا کہ حبہ کدل کو بند کردےنے سے لوگوں کو کئی علاقوں کے چکر کاٹ کر ا پنے منزلوں تک پہنچنا پڑ رہا ہے ۔ لوگوں کو نہ صرف اضا فی مسافت طے کر نا پڑ تی ہے جبکہ ان کو کشتےوں کا سہار ا بھی لےنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اگر چہ پانچ اگست کے بعد ہر طر ح کی معمولات کو بحال کےا جا چکا ہے تو اس پل کو کھو لنے مےں کےا حرج ہے ۔ احتجاجی مظاہر ےن نے اس ضمن مےں صو بائی کمشنر کشمےر اور ڈپٹی کمشنر سر ےنگر سے پل کھولنے کی ہمدردانہ اپےل کی ہے۔ اس دوران سابقہ اےم اےل حبہ کدل اور نےشنل کا نفرنس کی خواتےن ونگ کی صدر شمےمہ فرودس نے بھی انتظا مےہ سے حبہ کدل پل کھولنے کی مانگ دہرائی ہے۔

Comments are closed.