بالائی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی نمایاں برفباری کا آغاز
سری نگر،20دسمبر
محکمۂ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی پیشین گوئی درست ثابت ہوئی اور ہفتے کی دیر شام وادیٔ کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں موسم کی پہلی نمایاں برفباری کا آغاز ہو گیا۔ برفباری کے ساتھ ہی درجۂ حرارت میں واضح گراوٹ ریکارڈ کی…