جموں و کشمیر میں امن دشمن طاقتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں:پولیس سربراہ

جموں،22دسمبر جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ نالین پربھات نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ دہشت گردی اور ہر قسم کے جرائم کے خلاف پولیس کی کارروائیاں بلا روک ٹوک جاری رہیں گی۔ کٹھوعہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نالین پربھات نے…

جموں و کشمیر میں منگل کی صبح تک ہلکی بارش اور برفباری کا امکان: ماہر موسمیات

سری نگر،22دسمبر محکمہ موسمیات نے پیر کے روز پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح تک ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے، کیونکہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ خطے کو متاثر کر سکتا ہے۔ ماہر موسمیات…

آپریشنل وجوہات کے باعث سرینگر ایئرپورٹ سے دو پروازیں منسوخ

سری نگر،22دسمبر آپریشنل وجوہات کی بنا پر سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پیر کی صبح دو پروازیں متعلقہ ایئرلائنز کی جانب سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق یہ فیصلہ انتظامی و تکنیکی بنیادوں پر لیا گیا ہے، جس کا مقصد مسافروں کی…

لیفٹنٹ گورنر کی 1348ٹن چاول لےکر وادی پہنچنے پر ریلوئے کو مُبارک باددِی

جموں/21دسمبر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پہلی بار تقریباً 1,3,84 ٹن چاول لے کر وادی کشمیر پہنچنے پر بھارتی ریلوے کو مُبارک باد دِی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بلاشبہ یہ ایک بہت ہی یاد گار موقعہ ہے اور کشمیر خطے کو قومی مال…

سکینہ اِیتو نے جموں سے جموں وکشمیر میں ’پلس پولیو مہم ‘کا آغا ز کیا

جموں/21دسمبر وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج یہاں گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر میں قومی حفاظتی ٹیکوں کے دِن (پولیو ڈے) کا اِفتتاح کر کے جموں سے پورے جموں و کشمیر میں ’ پلس پولیو مہم ‘کا باضابطہ آغاز…

کشمیر میں پہلی بار غذائی اجناس کی مال بردار ٹرین کی آمد، سپلائی نظام کو بڑی تقویت

سری نگر،21دسمبر کشمیر میں غذائی اجناس کی ترسیل کے نظام میں ایک تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) کی پہلی مال بردار ٹرین اتوار کے روز اننت ناگ گڈز ٹرمینل پہنچ گئی۔ اس اقدام کو وادی میں غذائی تحفظ…

خراب موسمی صورتحال کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر 15 پروازیں منسوخ

سری نگر،21دسمبر خراب موسمی حالات کے باعث اتوار کے روز سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بری طرح متاثر رہا، جس کے نتیجے میں دوپہر ایک بجے تک کم از کم 15 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق خراب موسم اور کم حدِ نگاہ…

اُدھم پور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع، بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

جموں،21دسمبر جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں دہشت گردوں کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بڑے تلاشی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ممکنہ فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا کر لوگوں کے چلنے پھرنے…

عمر عبداللہ کی والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی تاکید

سری نگر، 21 دسمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتوار کو پلس پولیو مہم کے موقع پر والدین کو زور دیا ہے کہ وہ 5 سال کی عمر کے تمام بچوں کو قریبی پولیو مراکز پر پولیو کے قطرے پلوائیں۔ انہوں نے پولیو سے پاک جموں و کشمیرکے…

ہائی پروفائل اراضی معاملے میں چار ریونیو افسروں سمیت پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر: سی بی کے

سری نگر، 21 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک ہائی پرفائل اراضی فراڈ معاملے میں چار سینئر ریونیو افسروں سمیت پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کرائم برانچ نے…