لیفٹنٹ گورنر کی 1348ٹن چاول لےکر وادی پہنچنے پر ریلوئے کو مُبارک باددِی
جموں/21دسمبر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پہلی بار تقریباً 1,3,84 ٹن چاول لے کر وادی کشمیر پہنچنے پر بھارتی ریلوے کو مُبارک باد دِی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بلاشبہ یہ ایک بہت ہی یاد گار موقعہ ہے اور کشمیر خطے کو قومی مال برداری کے نیٹ ورک سے جوڑنے کے ہمارے دیرینہ خواب کی تعبیر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت سے سال بھر خراب موسمی حالات کے خطرے کے بغیرلوگوں، کاروباری اِداروں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو فائدہ پہنچے گا اور قومی شاہراہ 44 پر دباو¿ بھی کم ہوگا۔
ٌغ
Comments are closed.