امیت شاہ نے جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ ، کہا حکومت دیرپا امن قائم کرنے کیلئے پرعزم

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی میں جموں و کشمیر پر ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی داخلہ سیکرٹری ڈائریکٹر (آئی بی)، جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل پولیس، سی اے…

ستیش شرما کی نیشنل ٹرانسپورٹ وزراءکی میٹنگ میں شرکت ، نتن گڈکری سے ملاقی

نئی دہلی 8 جنوری وزیر برائے فوڈ ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، اے آر آئی اینڈ ٹریننگز مسٹر ستیش شرما نے آج تمام ریاستوں اور یو نین ٹیر ٹیریز کے…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اِی ۔پاٹھ شالا ٹیلی ایجوکیشن چینل کا آغاز کیا

جموں/08جنوری وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ’جے کے اِی۔پاتھ شالا ڈائریکٹ ٹو ہوم چینل۔53 ‘کا باضابطہ آغاز کیا جو ایک مخصوص تعلیمی ٹیلی ویژن چینل ہے جس کا مقصد سکولی تعلیم کوبالخصوص جموںوکشمیر کے دُور دراز اور پسماندہ علاقوں میں فروغ…

یومِ جمہوریہ سے قبل وادی میں سخت سیکورٹی انتظامات، شاہراہوں اور حساس مقامات پر اضافی اہلکار تعینات

سرینگر:8جنوری یومِ جمہوریہ کے پیش نظر وادی کشمیر میں سکیورٹی کے غیر معمولی اور سخت انتظامات کئے گئے ہیں جن کے تحت ہر ضلع، ہر اہم شاہراہ اور تمام حساس مقامات پر فورسز کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…

جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں : اشوک کول

سری نگر، 8 جنوری بی جے پی کے جنرل سکریٹری (تنظیم) جموں وکشمیر اشوک کول نے جموں وکشمیر کو علاقائی بنیادوں پر تقسیم کرنےکی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی کا موقف نہیں ہے، یہ کسی فرد کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

گاندربل میں غیر قانونی لکڑی بمعہ گاڑی ضبط، ملزم گرفتار:پولیس

سری نگر،8 جنوری غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف منظم کارروائیوں میں گاندربل پولیس نے غیر قانونی لکڑی کی ایک کھیپ اور اس کے لئے استعمال ہونے والے لوڈ کیرئر کو ضبط کیا ہے اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس…

کشمیر میں چلہ کلاں کے تیور تیز تر، سرینگر اور گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

سری نگر، 8 جنوری شدید سردیوں کے لئے مشہور چلہ کلاں نے سخت تیور کا مظاہرہ کیا ہے جس کے نتیجے میں وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر ہوا ہے اور سری نگر اور گلمرگ سیمت کئی علاقوں میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین راتیں ریکارڈ…

کٹھوعہ جھڑپ: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد آپریشن دوبار ہ شروع

جموں، 8 جنوری جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بلاور علاقے کے جنگل میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔ حکام کے مطابق پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس…

کٹھوعہ جنگلات میں مسلح جھرپ جاری: فورسز کی اضافی کمک طلب

جموں،7جنوری جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے جنگلی علاقے کماد نالہ میں بدھ کی شام سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید گولی باری کا تبادلہ ہوا جس سے پورے علاقے میں سنسنی اور خوف کا ماحول پیدا ہوگیا۔ حکام کے مطابق اسپیشل آپریشنز…

پلوامہ اور بارہمولہ میں 04 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ بر آمد

پلوامہ پولیس نے کولہ پورہ علاقے میں معمول کی گشت کے دوران 4.5 کلو گرام چرس پا¶ڈر نما مادہ برآمد کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔آپریشن کے دوران پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس کی شناخت پرویز احمد ڈار ولد علی محمد ڈار ساکنہ کولہ پورہ کے نام…