ڈوڈہ حادثہ: قوم اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ
جموں،22 جنوری
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ڈوڈہ کے بھدرواہ–چمبا روڈ پر پیش آئے دلخراش حادثے پر شدید دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے، جس میں ایک فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، نتیجتاً 10 فوجی جوان جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ 10 دیگر…