نوجوان صحافی مارکی عادل کو صدمہ ، نانی جان انتقال کر گئیں
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ وادی کشمیر کے نوجوان صحافی عادل احمد راتھر عرف مارکی عادل کی نانی جانی فضی بیگم ساکنہ مارکی پورہ پٹن طویل علالت کے بعد اس دنیائے فانی سے انتقال کرکے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ مرحومہ کشمیر پریس…