ہر چیز میں سیاست نہ کریں’: عمر عبداللہ کی ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ کے حالیہ حکمنامے کی وضاحت
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو قانون ساز اسمبلی میں واضح کیا کہ ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ نے رمضان المبارک کے دوران خیراتی عطیات کی ضابطہ کاری سے متعلق جاری کردہ حالیہ حکمنامہ اپنی مرضی سے نہیں بلکہ مقامی مذہبی رہنماؤں کی آرا اور تجاویز پر…