کشتواڑ میں آتشزدگی، میونسپل کونسل کی عمارت، دو مکانات خاکستر

جموں وکشمیر کے ضلع کشواڑ میں دوران شب آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں میونسپل کونسل دفتر کی عمارت اور دو رہائشی مکانات خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ قصبے میں دوران شب میونسپل کونسل دفتر کی عمارت سے آگ نمودار ہوئی جس نے چشم…

کشمیر میں 19 مارچ تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

سری نگر سمیت میدانی علاقوں میں تازہ بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 19 مارچ تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں جبکہ…

سرینگر کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کشمیر میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی ہے اور زبرون اور مہا دیو پہاڑی رینج سمیت سری نگر کے کئی اوپری پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلند علاقوں میں برف کے نئے گالے گرنے سے نہ صرف پورے شہر میں سردی کی لہر دوڑ گئی ہے…

این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ : اوڑی بارہمولہ شاہراہ پر ٹریفک میں خلل

بارہمولہ-اوڑی شاہراہ پر بدھ کی صبح این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل پڑا، جس سے سڑک بلاک ہوگئی۔ ایک اہلکار کے مطابق، ”آج صبح این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بارہمولہ-اوڑی ہائی وے پر…

پٹن میں سڑک حادثہ ، سکوٹی سوار جاں بحق

شمالی قصبہ پٹن میں حیدر بگ کے قریب ایک سڑک حادثے میںسکوٹی سوار جاں بحق ہو گیا حکام نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت نعیم احمد راتھر ولد محمد اکبر راتھر ساکنہ بکو پٹن کے بطور ہوئی انہوں نے کہا کہ وہ سکوٹی پرسوار تھا اور ایک درخت…

بٹہ مالو سرینگر میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں اینٹی کورپشن بیورو نے پٹواری کا رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا حکام کے مطابق، یہ کارروائی ایک شکایت موصول ہونے کے بعد کی گئی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ پٹواری نے ریونیو ریکارڈ سے متعلق ایک…

کویندر گپتا نے ہماچل پردیش کے 30ویں گورنر کے بطور حلف لیا

جے پی کے سینئر لیڈر کویندر گپتا شملہ کے لوک بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش کے 30ویں گورنر کے طور پر حلف لیا۔ اس موقعہ پر ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس گرمیت سنگھ سندھاوالیا نے ہندی میں حلف لینے والے کویندر گپتا کو عہدے…

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درنداز ہلاک، آپریشن جاری / فوج

فوج نے منگل کو راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد ایک درانداز کو ہلاک کر دیا ہے فوج کی وائٹ نائٹ کور کے مطابق، انٹیلی جنس معلومات کے بعد دوپہر تین بجے کے قریب لائن آف کنٹرول…

رازدان پاس پر تازہ برفباری :بانڈی پورہ گریز شاہراہ اگلے احکامات تک بند

حکام نے بتایا کہ راز دان پاس پر جو کہ گریز اور ضلع کے باقی حصوں کے درمیان اہم رابطہ کے طور پر کام کرتا ہے، منگل کی صبح سے ہی شدید برف باری ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ تازہ برفباری نے درے پر گاڑیوں کی نقل و حرکت کو متاثر کیا اور وادی تلیل…

لیفٹنٹ گورنر کی یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو مبارک باد

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو اس کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی اور کہا کہ قوم کو ان کی خدمات اور قربانیوں پر فخر ہے۔ ایک ایکس پوسٹ میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کی بہادری اور…