وادی میں 15 سے 20 مارچ کے درمیان بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا کہ 15 مارچ سے 20 مارچ کے درمیان جموں و کشمیر میں دو مغربی ہوائیں اثر اندوز ہونے کے ساتھ ہی بارشوں اور برفباری کاامکان ظاہر کیا ہے
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کشمیر ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق موسمی نظام کے قریب آنے…