ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی بیان بازی کو اب جموں کشمیر کے لوگ سنجیدہ نہیں لیتے ہیں / غلام علی کٹھانہ

ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی بیان بازی کو اب جموں کشمیر کے لوگ اہمیت نہیں دیتے ہیں کی بات کرتے ہوئے ممبر پارلیمنٹ غلام علی کٹھانہ نے کہا کہ جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی بی جے پی کے بغیر کوئی نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیر…

چورو راجستھان کے قریب فضائیہ کا ایک طیارہ گرکر تباہ ، دو پائلٹ از جاں

راجستھان کے چورو کے قریب بدھ کی صبح جیگوار ٹرینر طیارے کے حادثے میں فضائیہ کے دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔آئی اے ایف نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دی گئی ہے۔ ایک مختصر بیان میں کہا” ایک آئی اے ایف…

خانیار سرینگر میں آگ کی واردات میں چار منزلہ مکان جل کر خاکستر

سرینگر/9 جولائی/ ٹی آئی نیوز خانیار سرینگر میں بدھ کو آگ لگنے سے تین بھائیوں کے مشترکہ رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے سے پہلے ڈھانچے کی چوتھی منزل مکمل طور پر خاکستر ہوگئی۔ انہوں نے بتایا…

سرینگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر، 9 جولائی منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں دو منشیات فروشوں کی قریب 75 لاکھ روپیے مالیت کی رہائشی جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا…

موسم میں تبدیلی کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات پر نظر ثانی کی جائے گی: سکینہ یتو

سری نگر، 9 جولائی وزیر صحت وتعلیم سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ موسم میں تبدیلی واقع ہونے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں نظر ثانی کی جائے گیانہوں نے کہا کہ اسکولوں کے لئے مارننگ ٹائم کرنے کا ہمارا مقصد یہ ہے کہ بچوں کی تعلیم متاثر…

جھلسانے والی گرمی کے بعد کشمیر میں موسم خوشگوار

سری نگر، 9 جولائی ریکارڈ توڑ گرمی سے دوچار ہونے کے بعد وادی کشمیر میں بارشوں سے لوگ خوشگوار موسم اور ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کشمیر ویتھر کے مطابق جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے ساتھ…

غلام نبی میر کی 10ویں برسی پر فرستہ بل پانپور میں تقریب

پانپور /08جولائی غلام نبی میر کی 10ویں برسی پر نیشنل کانفرنس پانپور یونٹ نے فرستہ بل میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس تقریب میں سابق ممبر پارلیمنٹ اور موجودہ ممبر اسمبلی پانپور حسنین…

حج 2026 :خواہشمند عازمین سے آن لائن درخواستیں طلب

حج سال 2026کیلئے حج کمیٹی آف انڈیا نے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اس ضمن میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج سے حج 2026 کیلئے درخواستیں آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب آن لائن…

بالتل بیس کیمپ میں بے ہوش ہونے کے بعد یاتری فوت

سالانہ امرناتھ یاترا کے دوران بالتل بیس کیمپ کے نزدیک ایک اور یاتری کی موت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی جاری یاترا کے دوران مہلوکین کی تعداد 4تک پہنچ گئی ۔ بنگلورو، کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک 69 سالہ امرناتھ یاترا یاتری کی منگل کو…

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاءکی راہ پر/ سیکرٹری سیاحت یاشا مدگل

سرینگر/8 جولائی/ٹی آئی نیوز جموں و کشمیر کے سیکرٹری سیاحت یاشا مدگل نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ سیاحت کے احیاءکی ایک مضبوط راہ پر گامزن ہے اور ایک بار پھر ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک بہترین مقام بن رہا ہے۔ سرینگر میں…