خانیار سرینگر میں آگ کی واردات میں چار منزلہ مکان جل کر خاکستر
سرینگر/9 جولائی/ ٹی آئی نیوز
خانیار سرینگر میں بدھ کو آگ لگنے سے تین بھائیوں کے مشترکہ رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے سے پہلے ڈھانچے کی چوتھی منزل مکمل طور پر خاکستر ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ رہائشی مکان تین بھائیوں کا ہے اور آگ لگنے سے بالائی منزل کو شدید نقصان پہنچا جبکہ نچلی منزل کے کچھ حصے بھی متاثر ہوئے۔
Comments are closed.