بانڈی پورہ میں پوسٹل ملازم 6500روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار /اے سی بی
اینٹی کورپشن بیورو نے بانڈی پورہ میں ایک خصوصی کارورائی کے دوران ایک پوسٹل ملازم کو 6500روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد گرفتار کیا۔
اے سی بی کے ایک سنیئر عہدیدار نے بتایا کہ ایک تحریری شکایت ملنے کے بعد اے سی بی کی ایک…