سرینگر جموں شاہراہ مگر کوٹ علاقے میں مٹی کے تودے گر آنے سے بند
سری نگر، 23 جولائی
وادی کشمیر کو ملک کو باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مگر کوٹ کے نزدیک سیلابی ریلے اور مٹی کے تودے گر آنے کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ…