جگدیپ دھنکھڑ صحت وجوہات کے سبب نائب صدر کے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی ؛21 جولائی

ملک کے نائب صدر جگدئپ دھنکر نے صحت کی مسلسل خرابی کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفی دیا

انہوں نے اپنا استعفیٰ صدرجمہوریہ ہند درپدی مرمو کو روانہ کیا جس کے بعد ان کا استعفیٰ منظور کیا گیا

Comments are closed.