آپریشن سندور ہندوستانیوں کے غصے کا اظہار ہے: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 15 اگست وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کو سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہندوستانی عوام کے غصے کا اظہار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج کی کارروائی سے پاکستان کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور آئے روز نئے انکشافات…

پانپور میں غر قاب ہوئے کولگام کے شہری کی نعش بر آمد

سرینگر /14اگست / 13 اگست کو لیتر بل پانپور کے قریب دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شہری کی لاش جمعرات کی شام برآمد کی گئی، جس کے بعد آپریشن ختم کیا گیا ۔ جاں بحق شہری کی شناخت خورشید احمد ولد مشتاق احمد ساکنہ دمحال ہانجی…

شوپیان دیہی ترقی محکمہ کا جونیئر اسسٹنٹ 20ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر /14اگست / اینٹی کورپشن بیورو نے شوپیان میں محکمہ دیہی ترقی کے جونیئر اسسٹنٹ عامر فاروق شیخ کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔اے سی بی ترجمان نے کہا کہ جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی ہے جس میں الزام…

آپریشن سندور غیر متناسب جنگ کے درمیان متوازن جوابی فوجی کارروائی اور فوجی مہارت کا ثبوت ہے: راجناتھ

نئی دہلی 14 اگست آپریشن سندور کو جنگ کا ایک نیا فن، ایک نیا نقطہ نظر، ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی اور خود انحصاری کی جھلک بتاتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں جاری غیر متناسب جنگ کے درمیان اس آپریشن کو ایک…

کشتواڑ سانحہ :میرے خیالات متاثرین کے ساتھ، ہر ممکنہ مدد فراہم کی جائےگی/ وزیر اعظم مودی

سرینگر /14اگست / وزیر اعظم نریندر مودی نے کشتواڑ ضلع میں بڑے پیمانے پر بادل پھٹنے اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھا ”میرے خیالات اور دعائیں جموں و کشمیر کے…

کشتواڑ سانحہ :سی آئی ایس ایف کے دو اہلکاروں سمیت 30 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

کشتواڑ کے چسوتی علاقے میں جمعرات کے دوپہر اس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب خراب موسمی صورتحال کے چلتے اچانک بادل پھٹ جانے کا واقعہ پیش آیا ۔ عین شاہدین کے مطابق دن کے 12سے 1بجے یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں عقیدت مند چسوتی میں جمع…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا امیت شاہ سے رابطہ، کشتواڑ کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

جموں،14اگست جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے واقعے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر ممکن وسائل بروئے کار لا کر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر…

کشتواڑ بادل پھٹنے سے تباہی، 10 ہلاکتوں کا خدشہ، راحت رسانی کا کام جاری

جموں،14اگست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چسوتی علاقے میں جمعرات کی دوپہر بادل پھٹنے کے باعث اچانک آنے والے سیلاب میں کم از کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ…

سرینگر سڑک حادثے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 زخمی

سری نگر، 14 اگست سری نگر کے باغ مہتاب علاقے میں گذشتہ شام ایک سڑک حادثے میں 3 پولیس اہلکاروں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے باغ مہتاب علاقے میں گذشتہ شام ایک پولیس گاڑی اور ایک لوڈ…

ہندواڑہ میں 3 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

سری نگر، 14 اگست سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ سب ضلع میں تین مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے گذشتہ شب ہندواڑہ کے لنگیٹ گاؤں…