کشتواڑ سانحہ: جی ایم سی جموں میں زیر علاج سبھی 16 زخمیوں کی حالت مستحکم
جموں، 24 اگست
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کی صبح گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج چسوتی بادل پھٹنے کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ یہاں 16 افراد زیر…