جموں میں کئی مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

جموں، 22 اگست

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو جموں کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دیں۔

یہ کارروائی کسٹوڈین اراضی پر ناجائز قبضے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ای ڈی نے جمعہ کی جموں میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کارروئیاں انجام دیں۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران اہم دستاویزات کو کھنگا لا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی کسٹوڈین اراضی پر ناجائز قبضے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں کی گئی۔

Comments are closed.