دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں کمی ہونا شروع، نگرانی جاری
سری نگر، 28 اگست
حکام کے مطابق سری نگر کے رام منشی باغ میں دریائے جہلم کے پانی کی سطح رات بھر خطرے کے نشان سے اوپر رہنے کے بعد کم ہونا شروع ہو گئی ہے جس سے اس علاقے کے لوگوں کو قدرے راحت نصیب ہوئی ہے۔
دریں اثنا صوبائی کمشنر کشمیر…