ٹنل کے آر پار 15اپریل تک خشک موسم کی پیشگوئی
ٹنل کے آر پار 15اپریل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کے چلتے رات کے درجہ حرارت میں کافی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے درجہ حرارت میں بھی کافی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سوموار کو دن کا درجہ حرارت معمول سے کچھ ڈگری…