ڈوڈہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی نقصان نہیں
جموں کے ڈوڈہ ضلع کے مختلف علاقوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6درج کی گئی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
Comments are closed.