ٹنل کے آر پار 15اپریل تک خشک موسم کی پیشگوئی
ٹنل کے آر پار 15اپریل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کے چلتے رات کے درجہ حرارت میں کافی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے درجہ حرارت میں بھی کافی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سوموار کو دن کا درجہ حرارت معمول سے کچھ ڈگری اوپر درج کیا گیا ۔
ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 17اور 18اپریل کو مغربی ہوائیوں کا جموں کشمیر میں کافی اثر رہ سکتا ہے جس دوران وسیع پیمانے پر بارشیں ہونگی ۔
Comments are closed.