ویڈیو: تاریخی جامع مسجد سرینگر میں مقامی جنگجو کی نماز جنازہ ادا کی گئی ، خانقاہ معلی سے لے کر نوہٹہ لوگوں کا اژدھام تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی

ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں جنگجو کو عید گاہ میں سپرد لحد کیا گیا ، پورا شہر خاص اسلام و آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا

ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کیلئے شہر خاص میں چار بجے سے قبل ہی بندشوں کو ہٹایا گیا

Follow The Below Link

Comments are closed.