ویڈیو:کورنا وائرس میں بھی ہند مسلم روایتی بھائی چارے کی مثال برقرار
سرینگر04جون: وادی کشمیر میں کورنا وائرس کی وبائی بیماری کے بڑھتے پھیلائو کے بیچ ہند مسلم روایتی بھائی چارے کو برقرار رکھتے ہوئے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں پنڈت خاتون کی آخری رسومات میں مقامی مسلم برادری نے بڑھ چڑھ کو حصہ لیا ۔ سی این آئی کو…