G7اجلاس: وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات 17جون کو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فرانس میں G7اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

مقامی میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ گزشتہ سال فروری کے بعد دونوں رہنماو¿ں کے درمیان واشنگٹن میں یہ پہلی ملاقات ہوگی۔

ٹرمپ سوموار کی صبح G7سربراہی اجلاس کے لیے فرانس کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔امریکی صدر فرانس میں اپنے قیام کے دوران مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے رہنماو¿ں سے بھی ملاقاتیں کرنے والے ہیں

Comments are closed.