کفایت شعاری کے اقدامات،سنیٹرل یونیورسٹی نے ہر جمعہ اور گرین سنیچر وار کو آن لائن کلاسز کا اعلان کیا
سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے موجودہ صورتحال کے درمیان کفایت شعاری کے کئی اقدامات کا حکم دیتے ہوئے جمعہ اور سنیچروار کو آن لائن کلاسز کا حکم دیا ہے
ایک حکم نامے کے مطابق، یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ 22 مئی سے 2026 تک یونیورسٹی کفایت شعاری کے اقدامات کے حصے کے طور پر تدریسی اور غیر تدریسی عملے کیلئے جمعہ اور سبز سنیچروار کو آن لائن تدریس اور گھر سے کام ہوگی ۔
یہ فیصلہ 13 مئی کو وائس چانسلر کی صدارت میں ہونے والے ڈین کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات کے بعد کیا گیا
یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہا کہ تمام پریکٹیکل پرزنٹ اور لیبارٹری کی کلاسوں جمعہ کے روز شیڈول کی جائیں گی
Comments are closed.