حاجی غلام احمد کرمانی راوچھہ انتقال کرگئے
معروف عالم دین و سابق خطیب اور امام جامع مسجد راوچھہ رفیع آباد الحاج غلام احمد کرمانی طویل علالت کے بعد SMHSسرینگر میں آج اس دار فانی سے رحلت کرکے خالق حقیقی سے جاملے ۔اناللہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کا نماز جنازہ ٹھیک 5:00بجے جنازگاہ رواچھ میں انجام دیا جائے گا ۔یاد رہے کہ مرحوم معروف اسکالر ،ماہر تعلیم ،سماجی کارکن اور ادیب لکچرر ارشاد احمد کرمانی کے والد محترم ہیں
Comments are closed.