کشتواڑ جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز
جموں، 22 مئی
کشتواڑ کے سنگھ پورہ چترو کے جنگلاتی علاقے میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ایک مخصوص اطلاع پر شری اور مندرال ڈھوک کے درمیان جنگلاتی علاقہ میں محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کرنے کے بعد دہشت گردوں سے رابطہ قائم کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاعات کے مطابق دو سے تین دہشت گرد جنگل میں چھپے ہوئے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.